Results 1 to 2 of 2

Thread: گرچہ لکھی ہوئی تھی شہادت امامؓ کی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel گرچہ لکھی ہوئی تھی شہادت امامؓ کی

    گرچہ لکھی ہوئی تھی شہادت امامؓ کی
    لیکن میرے Ø+سینؓ Ù†Û’ Ø+جت تمام Ú©ÛŒ

    زینبؓ کی بے ردائی نے سر میرا ڈھک دیا
    آغازِ صبØ+ِ نو ہوئی وہ شام، شام Ú©ÛŒ

    اِک خواب خاص چشمِ Ù…Ø+مدؐ میں تھا ُچھپا
    تعبیر نورِ عینِ Ù…Ø+مدؐ Ù†Û’ عام Ú©ÛŒ

    بچوں کی پیاس مالکِ کوثر پہ شاق تھی
    ساقی کو ورنہ مے کی ضرورت نہ جام کی

    ُØ+ر سا نصیب بادشہوں Ú©Ùˆ نہیں نصیب
    آقاؐ سے مل رہی تھی گواہی غلام کی

    دریا پہ تشنہ لب ہیں پہ صØ+را میں شاد کام
    دُنیا عجب ہے اُن کے سفر اور قیام کی

    دے کر رضا جو چہرۂ شبیرؓ زرد ہے
    تھی اِلتجائے جنگ یہ کس لالہ فام کی
    پروین شاکر
    2gvsho3 - گرچہ لکھی ہوئی تھی شہادت امامؓ کی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: گرچہ لکھی ہوئی تھی شہادت امامؓ کی

    2gvsho3 - گرچہ لکھی ہوئی تھی شہادت امامؓ کی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •